31 مئی 2020
تازہ ترین
جنوبی افریقا کا  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کا  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔  سری لنکن ٹیم ایونٹ میں بقا کے لیے جنوبی افریقا سے ٹکرائے گی جب کہ پروٹیز ٹیم پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔ سری لنکن ٹیم ایونٹ میں اب تک 6 میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے 2 میں کامیابی اور 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 2 میچز بارش کی نذر ہوئے، اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکن ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟