18 نومبر 2019
تازہ ترین
افغان صدر 27 جون کو دور وزہ دورے پاکستان کریں گے

افغان صدر 27 جون کو دور وزہ دورے پاکستان کریں گے

افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دور وزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے کے پہلے روز افغان صدر  وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اشرف غنی 28جون کو لاہور جائیں گے جہاں وہ بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟