29 ستمبر 2020
تازہ ترین
پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا کردارادا کیا ہے تاکہ دونوں ممالک اس خطے میں پھل پھول سکیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟