22 جولائی 2019
تازہ ترین
بجلی کے بغیر کپڑے دھونے والی مشین تیار

بجلی کے بغیر کپڑے دھونے والی مشین تیار

کپڑے دھونا ایک محنت طلب کام ہے جس میں خاصا وقت لگتا ہے، علاوہ ازیں اس میں پانی اور بجلی بھی خرچ ہوتی ہے تاہم اب ایسی واشنگ مشین بنا لی گئی ہے جو بغیر بجلی کے آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔ پورٹوریکو میں تیار کی جانیوالی جینٹل واشر نامی یہ مشین پورٹیبل واشنگ یونٹ ہے جو صرف 5 منٹ میں آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔ یہ مشین بغیر بجلی کے کام کرتی ہے جس سے بجلی کی بہت ساری بچت ممکن ہے۔ یہ مشین عام واشنگ مشین کی طرح ہی کام کرتی ہے تاہم اس مشین کو چلانے کیلئے ہاتھ سے ہینڈل گھمانا پڑے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟