22 جولائی 2019
تازہ ترین
امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنا دیا، ایران کا دعویٰ

امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنا دیا، ایران کا دعویٰ

 ایران کے ٹیلی کام منسٹر محمد جواد آذاری کے مطابق امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنادیا گیا ہے اور اس میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ٹیلی کام منسٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے بہت کوشش کی لیکن اپنے اس حملے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ان کا کہنا تھا ہے ایران طویل عرصے سے سائبر دہشتگردی کا سامنا کر رہا ہے اور گزشتہ برس بھی تین کروڑ 30 لاکھ حملوں کو ناکام بنایا گیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟