20 اکتوبر 2019
تازہ ترین
 فنانس بل کی منظوری ،ایف بی آر کو گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار

 فنانس بل کی منظوری ،ایف بی آر کو گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار

 مالی سال 20-2019 کے فنانس بل کی منظوری کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار مل جائے گا۔ 20-2019 کے فنانس بل کے مطابق انکم ٹیکس کمشنر غیر ظاہر شدہ سونے اور غیر ملکی کرنسی کی برآمدگی کے لیے چھاپے مارسکیں گے اور چھاپوں میں برآمد شدہ سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کرلی جائے گی۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ بل سے گھروں سے برآمدگی کے لیے ایف بی آر کے چھاپے مارنے کے اختیار کی شق ختم کردی جائے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟