20 جولائی 2019
تازہ ترین
وزیراعظم کاایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم کاایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ

 وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق عمران خان بروز جمعہ مورخہ 21 جون کو قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے، وہ 21 جون بروز جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مالی امور اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا پیغام آئندہ 24 گھنٹے میں ریکارڈ کیا جائے گا۔ذرائع وزیراعظم عمران خان کا پیغام آج رات یا کل نشر کیا جائے گا۔ وزیراعظم اپنے پیغام کے ذریعے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ڈیڈ لائن سے پہلے فائدہ اٹھانے پر زور دیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟