17 اپریل 2021
تازہ ترین
کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان  مستعفی

کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان  مستعفی

 کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان نے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔  محسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دیدیا ہے، چیئرمین پی سی بی کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے مزید کام جاری نہ رکھنے کی درخواست کی تھی جو کہ احسان مانی نے قبول کرلی ہے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اب کرکٹ کمیٹی کے چئیرمین کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے جب کہ وسیم خان کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟