28 جنوری 2020
تازہ ترین
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی  فیض حمید کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے قومی سلامتی کے ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہی آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا نیا ڈی جی مقرر کیا ہے۔ ان کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جنرل، لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کوارٹرز ماسٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جزل معظم اعجاز جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف ہوں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟