17 اپریل 2021
تازہ ترین
مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی سپرد خاک

مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی سپرد خاک

 مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے  اے ایف پی کے مطابق محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کے مشرقی علاقے مدین النصر میں ان کے رشتہ داروں کی موجودگی میں کی گئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق 67 سالہ محمد مرسی کی موت گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی جب کہ دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے گروپس نے محمد مرسی کی حراست میں موت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟