22 جولائی 2019
تازہ ترین
 بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

 بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اننت ناگ میں گھر گھر تلاشی لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ قابض انتظامیہ نے اسلام آبادضلع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟