انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پہلے 34 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.90 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوگئی اور اس میں 54 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 152.10 روپے کا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟