15 ستمبر 2019
تازہ ترین
 ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار،مقامی سٹیشن منتقل

 ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار،مقامی سٹیشن منتقل

 سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیوایم کےگھر پر چھاپا مارا اور بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ شمالی لندن میں چھاپے میں 15 پولیس افسران نے حصہ لیا اور اس وقت الطاف حسین کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟