15 ستمبر 2019
تازہ ترین
محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد

محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد

 انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے محسن داوڑ کو سیکیورٹی وجوہات پر سینٹرل جیل پشاور منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 19 جون کو دوبارہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طلب کرلیا۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو پہلے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟