30 نومبر 2021
تازہ ترین
آئی ایم ایف سے معاہدہ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی

آئی ایم ایف سے معاہدہ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی

لاہورٜ آئی ایم ایف کی طرف سے تیسری قسط کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 47پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور 175روپے کی حد گر گئی جس کے بعد قیمت 175روپے 24پیسے سے گر کر 174روپے 77پیسے ہو گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟