01 دسمبر 2021
تازہ ترین
25 نومبر کو ملک بھر میں پٹرول پمپ بند، ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پھر ہڑتال کا اعلان

25 نومبر کو ملک بھر میں پٹرول پمپ بند، ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پھر ہڑتال کا اعلان

اسلام آبادٜ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 25نومبر کو ملک بھر میں تمام پٹرول پمپ بند رہیں گے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول پمپوں کو بند کرنے کا کہا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت چھ فیصد مارجن پر جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے جبکہ مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پٹرول پمپ بند رہیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟