01 دسمبر 2021
تازہ ترین
پی ایس ایل 7کی ڈرافٹنگ 8دسمبر کو لاہور میں ہوگی

پی ایس ایل 7کی ڈرافٹنگ 8دسمبر کو لاہور میں ہوگی

لاہورٜ پاکستان سپر لیگ ٟ پی ایس ایلٞ کے7ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 8 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔ پی ایس ایل7کی ڈرافٹنگ تقریب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اوپن ایئر منعقد ہوگی جس میں تمام فرنچائز مالکان اپنے اپنے کھلاڑیوں کا چنائو کریں گے۔ پی ایس ایل 7کا آغاز جنوری اور فروری 2022ئ میں ہوگا جس سے قبل کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے نیشنل ہائی پرفارمینس سینٹر میں ڈرافٹنگ کی تقریب سجائی جائے گی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی شرکت کریں گے جبکہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے موجود کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر کھلاڑی بھی ڈرافٹنگ کا حصہ بنیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟