01 دسمبر 2021
تازہ ترین
کینسر کی جگہ پر دوا ڈالنے والی روبوٹ مچھلی

کینسر کی جگہ پر دوا ڈالنے والی روبوٹ مچھلی

لندنٜ تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں سائنسدانوں نے خردبینی روبوٹ مچھلی اور کیکڑا بنایا ہے جو عین کینسر والے مقام پر خوراک پہنچاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں بھی دوا کی بڑی مقدار کینسر زدہ حصے تک نہیں پہنچ پاتی جس کے شدید منفی جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اب تھری ڈی پرنٹر سے تیارشدہ جانور کی شکل والے روبوٹ مقناطیس سے جسم کے اندر دھکیلے جاتے ہیں اور انہیں باہر سے کنٹرول کرتے ہوئے سرطانی حصے تک پہنچایا جاتا ہے جہاں وہ اپنی دوا انڈیل سکتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟