01 دسمبر 2021
تازہ ترین
بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستانی ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہورٜ بنگلہ دیش کے خلاف آج پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کیا، جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، فخر زمان، شعیب ملک، خوش دل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم، حارث رئوف ، شاہین شاہ آفریدی  اور حسن علی شامل ہیں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے مومنٹیم کو جاری رکھ کر سیریز اپنے نام کرنا چاہتے ہیں، اس سیریز کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ بھی ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ بنچ پر موجود لڑکوں کو بھی ٹرائی کریں، اس مرحلے پر کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لینا چاہتے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟