28 نومبر 2021
تازہ ترین
سعد رضوی کی رہائی فیڈرل ریویو بورڈ کے فیصلے سے مشروط

سعد رضوی کی رہائی فیڈرل ریویو بورڈ کے فیصلے سے مشروط

لاہورٜ تحریک لبیک پاکستان ٟ ٹی ایل پیٞ کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کو فیڈرل ریویو بورڈ کے فیصلے سے مشروط کر دیا گیا۔ سعد رضوی کی رہائی کے معاملے پر صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کی زیر صدارت لائ اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں حافظ سعد رضوی کی رہائی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ محکمہ قانون ذرائع کے مطابق علامہ خادم رضوی کی برسی پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک لبیک سے تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے فیڈرل ریویو بورڈ میں سعد رضوی کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے جس میں کہا گیا کہ سعد رضوی کو رہا کر دیا جائے تو اعتراض نہیں ہوگا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟