02 دسمبر 2021
تازہ ترین
مصر میں سیلاب کے بعد بچھوئوں کی یلغار

مصر میں سیلاب کے بعد بچھوئوں کی یلغار

  قاہرہٜ مصر میں اسوان کے علاقے میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد بچھوئوں کی یلغار پر اب تک تین افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ اگرچہ اس علاقے میں زہریلے بچھئو¶ں کی بہتات ہے اور بارش کے بعد کے اکثر وہ رہائشی علاقوں کا رخ کرلیتے ہیں تاہم اس بار غیرمعمولی طوفانِ بادوباراں سے اس زہریلی مخلوق کے مسکن ٹوٹ گئے۔ پھر پانی کے ریلوں سے بچھو دوردراز علاقوں تک پہنچنے لگے اور وہاں موجود لوگوں پر حملہ کردیا۔ یہ واقعہ مصر کے تاریخی جنوبی شہر اسوان 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟