02 دسمبر 2021
تازہ ترین
 نواز شریف کی جائیداد کی 19نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی

نواز شریف کی جائیداد کی 19نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی

  لاہورٜ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور میں واقع جائیداد کی 19نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف سے 80لاکھ پائونڈ جرمانہ وصولی کے کیس میں ان کی اپر مال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19نومبر کو ہونا تھی، جسے ریونیو جج نے روک دیا ہے۔ ریونیو جج نے اے سی کینٹ اور اے سی رائیونڈ کو نیلامی نہ کروانے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ نواز شریف ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟