01 دسمبر 2021
تازہ ترین
 7 فٹ لمبے اږدھے کا 100میل کا سمندری سفر

7 فٹ لمبے اږدھے کا 100میل کا سمندری سفر

واشنگٹنٜ امریکہ میں سمندری سفر کے شوقین اږدھے نے  سو میل کا سفر طے کرلیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں سات فٹ لمبے تفریح کے شوقین اږدھے نے کشتی میں چھپ کر سو میل کا سفر طے کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کشتی کے عملے کو اږدھے کی موجودگی کا علم منزل مقصود پر پہنچ کر ہوا۔ سات فٹ لمبا اږدھا کشتی کے شاور میں چھپ کر سفر کے مزے لے رہا تھا۔ کشتی میں اږدھے کا پتا چلتے ہی عملے نے پولیس کو مطلع کیا جس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اږدھے کو کشتی سے نکال کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟