01 دسمبر 2021
تازہ ترین
یو اے ای میں بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کی منظوری

یو اے ای میں بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کی منظوری

دبئیٜ متحدہ عرب امارات نے بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کی منظوری دے دی، یو اے ای خود کار گاڑیاں چلانے کا تجربہ کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے گاڑیوں کے تجرباتی استعمال کی اجازت دی، ابتدائی طور پر بغیر ڈرائیور گاڑیوں کو تجرباتی طورپر چلایا جائے گا۔ عرب امارات بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کا تجربہ کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک ہوگا۔ حکام نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کی اقامت کی بھی منظوری دے دی، نئے قوانین کے تحت غیرملکی ریٹائرمنٹ کی صورت میں یو اے ای میں ہی مقیم رہ سکتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟