01 دسمبر 2021
تازہ ترین
مونا لیزا پینٹنگ کی کاپی2لاکھ42 ہزار ڈالر میں فروخت

مونا لیزا پینٹنگ کی کاپی2لاکھ42 ہزار ڈالر میں فروخت

پیرسٜ مشہور زمانہ مونا لیزا پینٹنگ کی مستند کاپی پیرس میں دولاکھ بیالیس ہزار ڈالر میں فروخت کر دی گئی۔ مونا لیزا پینٹنگ کی مستند کاپی کو پیرس میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا، کاپی کا تعلق 16ویں صدی سے ہے، اس سے قبل جون میں سترہویں صدی کی ایک اور کاپی 29لاکھ ڈالر میں فروخت کی گئی تھی۔ لیونارڈو کی ایک اور پینٹنگ نیویارک میں 45کروڑ ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟