01 دسمبر 2021
تازہ ترین
بڑھتی مہنگائیٜ دُلہا ہمالین یاک پر سوار ہو کر دلہنیا کو گھر لے گیا

بڑھتی مہنگائیٜ دُلہا ہمالین یاک پر سوار ہو کر دلہنیا کو گھر لے گیا

ہنزہٜ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کو 50سال پرانی رسم یاد کرا دی، ہنزہ میں دُلہا کار کی بجائے ہمالین یاک پر سوار ہو کر دلہنیا رخصت کر کے گھر لے گیا۔ ہنزہ کے بالائی گائوں سوست میں 50سال پُرانی رسم کو دوبارہ مناتے ہوئے دلہا اور دلہن ہمالین یاک کی سواری کرتے ہوئے اپنے گھر پہنچے، شادی کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے گاڑی پر سفر کرنا اب مشکل ہوچکا، اس لئے اپنی قدیمی رسم کو دوبارہ شروع کرنا ان کی مجبوری بن گئی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟