سپورٹس

وسیم اکرم اور ویرات کوہلی کی ملات

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی پاکستان کے لیجنڈ کرکٹڑ وسیم اکرم سے ملاقات ہوگئی. دونوں ایکدوسرے سے گرمچوشی سے ملے .
اس موقع پر بنائی گئ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .مداحوں نے دونوں کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button