30 نومبر 2021
تازہ ترین
شائقین کے لئے بڑی خوشخبری، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی

شائقین کے لئے بڑی خوشخبری، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی

لاہور ٟ جہان پاکستان نیوزٞ شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے اور ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تصدیق کی گئی اور شیڈول جاری کیا گیا جس کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 3ٹی20اور3ون ڈے میچ کھیلے گی۔ پی سی بی کے مطابق یہ تمام میچ 13سے 22دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ اپریل 2018کے بعد یہ ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟