01 دسمبر 2021
تازہ ترین
چمگادڑ مقبول ترین پرندہ قرار

چمگادڑ مقبول ترین پرندہ قرار

چھوٹی جسامت اور لمبی دم والی اس چمگادڑ کو مقامی زبان میں ’پیکاپیکا توروآ‘ کہا جاتا ہے کرائسٹ چرچ(جہان نیوز) نیوزی لینڈ میں جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق ایک تنظیم نے پہلی بار ایک چمگادڑ کو اس سال کا مقبول ترین ’پرندہ‘ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ چمگادڑ کا شمار پرندوں میں نہیں بلکہ ممالیوں یعنی اپنے بچوں کو دودھ پلانے والے جانوروں میں ہوتا ہے، البتہ یہ پرندوں کی طرح اُڑ سکتی ہے۔یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے جنگلات میں پائی جانے والی ایک ایسی چمگادڑ کو دیا گیا ہے جس کی دُم خاصی اس کی چھوٹی جسامت کے مقابلے میں نسبتاً لمبی ہوتی ہے۔ مقامی زبان میں اسے ’’پیکاپیکا توروآ‘‘ کہا جاتا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟