01 دسمبر 2021
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کی نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کی نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

دبئی (جہان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کی نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی ٹیم نے چوتھے میچ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟