25 جون 2019
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر راولاکوٹ سیکٹر کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے گاؤں منڈھار کی رہائشی خاتون سفینہ بی بی زخمی ہوگئی، سفینہ بی بی کو طبی امداد کے لئے قریبی صحت مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟