20 اگست 2019
تازہ ترین
کوئٹہ ، پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکہ،2افرادجاں بحق ، 26 زخمی

کوئٹہ ، پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکہ،2افرادجاں بحق ، 26 زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکے  میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 26 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد  میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی سے کچھ دیر قبل ہوا۔مسجد کی انتظامیہ نے  بتایا کہ نماز جمعہ کا وقت 2:45 بجے تھا جب کہ دھماکا 1:15 بجے ہوا اور اس وقت 30 سے 40 افراد مسجد میں موجود تھے۔پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟