25 فروری 2021
تازہ ترین
بچوں کی موجیں ختم، سکول کھلنے کی اجازت مل گئی

بچوں کی موجیں ختم، سکول کھلنے کی اجازت مل گئی

 طلبا کو مزید تعلیمی نقصان سے بچانا  کے لیے ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں موجود گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ،کلاسز میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے۔  تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نرسری اور پریپ کی کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ۔پنجاب بھر کے گیارہ ہزار پرائمری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کی کلاسز کو بحال کیا جائے گا ۔ کلاسز میں ای سی ای کٹس لازمی ہونی چاہیے۔کلاسوں میں کئیر گیورز کا ہونا بھی لازمی ہوگا۔کلاسز میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔مراسلے کے مطابق کلاسز میں ای سی ای کٹس لازمی ہونی چاہیے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟