25 فروری 2021
تازہ ترین
چودھری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے خواجہ سلمان رفیق کی سروسز ہسپتال آمد

چودھری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے خواجہ سلمان رفیق کی سروسز ہسپتال آمد

 سابق وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی سروسز ہسپتال آمد۔ چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ ہمیں گرفتاریوں کی عادت ہو چکی، گرفتاریوں سے حکومتی بوکھلاہٹ ظاہر ہوتی ہے، خواجہ عمران نذیر.کی گرفتاری لاہور کے جلسے کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ہے۔   پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی سروسز ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟