24 جولائی 2021
تازہ ترین
نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

 نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ قیمت میں اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 68 پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین سے اضافی وصولی نومبرکے بل میں کی جائےگی۔ مذکورہ فیصلے سے صارفین پر 5 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟