17 جون 2021
تازہ ترین
نیب کا رانا ثناء اللہ کے گرد گھیرا تنگ، نیب نے طلب کر لیا

نیب کا رانا ثناء اللہ کے گرد گھیرا تنگ، نیب نے طلب کر لیا

 نیب کا رانا ثناء اللہ کے گرد گھیرا تنگ، نیب کی لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر۔ نیب نے سابق وزیر قانون کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کل طلب کر لیا۔ کل دوپہر 2 بجے تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت۔ جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ خیال رہے نیب نے 8 ماہ بعد رانا ثناءاللہ کا کیس مقرر کرانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، رانا ثناءاللہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 25 مارچ سے عبوری ضمانت پر ہیں۔ نیب نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لیگی رہنما نیب کے ثبوتوں اور شواہد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟