پی سی بی نے بابر اعظم کو آئندہ ورلڈکپ تک تینوں فارمیٹس کے لئے ٹیم کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کرلیا، حتمی منظوری چئیرمین پی سی بی دیں گے۔ پی سی بی نے بابر اعظم کو آئندہ ورلڈکپ تک تینوں پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی بابر اعظم کو سونپنے کا فیصلہ کر لیاہے، ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ ورلڈکپ تک تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بابر اعظم نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھا لنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ، بابر اعظم پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ۔