21 اپریل 2021
تازہ ترین
چینی دکانوں پر فروخت ہونا شروع ہو گئی

چینی دکانوں پر فروخت ہونا شروع ہو گئی

 چینی کی قلت دور ہونے کی اُمید، درآمد شدہ چینی کی دکانوں پر فروخت شروع ہو گئی۔ 13 ہزار 800 میٹرک ٹن چینی مختلف اضلاع کو بھجوادی گئی، درآمد شدہ چینی کی کمرشل فروخت پر مکمل پابندی عائد۔ ضلعی انتظامیہ کو ریٹیل دکانوں پر چینی کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب وزیر صنعت و تجارت کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اشیاء ضروریہ بالخصوص آٹا اور چینی کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ اس حوالے سے میاں اسلم اقبال کہتے ہیں عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟