05 دسمبر 2021
تازہ ترین
عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

 فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم اور وزیراعلی کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گی، حکومتی کارکردگی نمایاں کرنے کے لئے میڈیا سے دیرینہ تعلقات میرے لئے معاون ہوں گے۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت نے گذشتہ دو سال میں انقلابی اقدامات کئے ہیں انہیں اجاگر کریں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟