21 اپریل 2021
تازہ ترین
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت سے متعلق بھارتی قانون مسترد کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت سے متعلق بھارتی قانون مسترد کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت سے متعلق ایک اور بھارتی متنازع قانون کو قطعی طور پر مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے نیا قانون ‘یونین ٹریٹری آف جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن(ایڈاپٹیشن آف سینٹرل لاز) تھرڈ آرڈر 2020’ کا نفاذ کردیا جس کے تحت بھارتی شہری مقبوضہ کشمیر میں اراضی حاصل کرسکیں گے۔  اس سے قبل 5 اگست 2019 کو بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد دیگر کئی قوانین بھی متعارف کروائے جاچکے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟