21 اپریل 2021
تازہ ترین
صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی، عہدے سے مستعفی ہوں، رضا ربانی

صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی، عہدے سے مستعفی ہوں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سپریم کورٹ کے دو ججوں کے خلاف قانونی بدنیتی پر مبنی ریفرنس بھیجنے پر آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پی پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضاربانی نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوئی سمت نہیں ہے، گیس، بجلی، آٹے سمیت ہر چیز کے نرخ بڑھتے جا رہے ہیں۔  رضا ربانی نے کہا کہ 23 اکتوبر کو جو سوالات اٹھائے گئے اور حکومت نے نجکاری کی جو فہرست دی تھی اس میں میں روزویلٹ ہوٹل بھی شامل ہے۔ تحریر جاری ہے‎


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟