21 اپریل 2021
تازہ ترین
کورونا وبا میں اضافہ: آئندہ 2 ماہ احتیاط سے گزارنے ہوں گے، وزیراعظم

کورونا وبا میں اضافہ: آئندہ 2 ماہ احتیاط سے گزارنے ہوں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافے پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 2 ماہ احتیاط سے گزارنا ہوں گے۔ لاہور میں ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوف ہے کہ کورونا وائرس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کے خلاف حکومتی اقدامات کو دنیا بھر نے تسلیم کیا لیکن اب ہمارے لوگوں نے کورونا کو نظر انداز کرنا شروع کردیا جس کی وجہ سے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ تحریر جاری ہے‎ علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سرکاری اداروں بشمول ہسپتال اور تعلیمی اداروں کو 70 کی دہائی میں قومی تحویل میں لینے سے غیرمعمولی نقصان پہنچا


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟