22 اپریل 2021
تازہ ترین
میشا شفیع کی درخواست پر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

میشا شفیع کی درخواست پر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی۔ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمے کی کارروائی روکنے سے متعلق درخواست دائر کرنے کے باعث عدالت نے سماعت ملتوی کی۔   ایڈووکیٹ ثاقب جیلانی نے میشا شفیع کی جانب سے عدالت کو بتایا کہ سیشن کورٹ کی جانب سے فوجداری مقدمے کا ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے سے متعلق درخواست مسترد کرنے کے فیصلے پر انہوں نے اب لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟