17 اپریل 2021
تازہ ترین
موسم سرما کی آمد، وکلاء کا لباس تبدیل

موسم سرما کی آمد، وکلاء کا لباس تبدیل

 موسم سرما کی آمد کے ساتھ وکلاء کا لباس تبدیل، وکلاء کیلئے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا، چیف جسٹس ہائیکورٹ قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت عالیہ اور اس کے علاقائی بنچز کی عدالتوں میں پیش ہونیوالے وکلاء 3 نومبر سے گاؤن پہنیں گے،نوٹیفکیشن کی نقول ہائیکورٹ کے تمام ججز کے پرائیویٹ سیکرٹریوں سمیت دیگر عدالتی افسران کو بھجوا دی گئیں، نوٹیفکیشن کی نقول ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ،سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ،سیکرٹری ہائیکورٹ ملتان بار ، سیکرٹری ہائیکورٹ بہاولپور بار سمیت دیگر کو بھی بھجوائی گئی ہیں


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟