17 اپریل 2021
تازہ ترین
میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی

میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا، 25 ہزار طلباء شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت میڑک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا۔ میٹرک ضمنی امتحان کے لئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی۔ پہلے روز جنرل سائنس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کا پیپر لیا جائے گا۔امتحانات سترہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ کورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہوںلاہور بورڈ کے مطابق دہم کے حاصل کردہ نمبرز ہی نہم کے نمبرز شمار کیےجائیں گے،تحریری امتحان میں حاصل کردہ نمبر کے مطابق پریکٹیکل کے نمبر ایوارڈ ہوں گے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟