22 اپریل 2021
تازہ ترین
 اورنج لائن   ٹرین کا افتتاح ، چین کا زبردست ردِعمل

اورنج لائن ٹرین کا افتتاح ، چین کا زبردست ردِعمل

 چین نے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں کہی۔ترجمان چینہ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اورنج لائن منصوبہ پاک چین شراکت دار کا مظہر ہے۔   چین سی پیک کے منصوبوں پر پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟