21 اپریل 2021
تازہ ترین
پولیس ،ن لیگی کارکن آمنے سامنے،مکوں،گھونسوں،ڈنڈوں کی بارش

پولیس ،ن لیگی کارکن آمنے سامنے،مکوں،گھونسوں،ڈنڈوں کی بارش

: گور نر پنجاب چودھری محمدسرور اوروزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ملاقات ، دونوں بڑوں نے اپوزیشن سے بھی احتجاجی جلسوں کی سیاست ترک کر نے کا مطالبہ کر دیا،کہتے ہیں دہشتگردی کےخاتمےکیلئےملک میں اتحاد کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔ گور نر اور وزیر اعلیٰ نے پشاورمیں ہونیوالی دہشتگردی کی مذمت کی  گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کےخاتمےکیلئےملک میں اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست ملک میں اتحاد ویکجہتی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ چودھری محمدسرور کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ملک کو مضبوط بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟