29 اکتوبر 2020
تازہ ترین
درآمدی گندم کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ جانے کے باوجود آٹے کے نرخوں میں کمی نہ ہوئی

درآمدی گندم کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ جانے کے باوجود آٹے کے نرخوں میں کمی نہ ہوئی

گندم کی درآمد، برآمد کے کھیل میں آٹے کے حصول میں عوام کی خواری کا سلسلہ بدستور جاری۔ درآمدی گندم کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ جانے کے باوجود آٹے کے نرخوں میں کمی نہ آسکی۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قلت بھی ہنوز برقرار ہے۔ جہاں 20 کلوآٹے کے تھیلے کی یومیہ ڈیمانڈ 2 لاکھ تیس ہزار ہے لیکن اِس وقت صرف ایک لاکھ 29 ہزار روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ اِس حوالے سے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ فلور ملوں کو گندم کا اضافی کوٹہ جلد ملنا شروع ہو جائے گا، جس کے باعث صورت حال بہتر ہو جائے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟