29 اکتوبر 2020
تازہ ترین
صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ بھر سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا

صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ بھر سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا

 ملکی صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ بھر سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ سونا مجموعی طور پر 1250 روپے سستا ہوا جبکہ چاندی کی قیمت میں 70 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیٹ میں چوبیس قیراط خالص سونے کی قیمت 1 لاکھ 16 ہزار 850 روپے تولہ سے ہفتہ بھر میں کم ہو کر1 لاکھ 15 ہزار600 روپے فی تولہ ہو گئی۔ سونے کیساتھ چاندی کے دام بھی کم ہوئے ایک ہفتے میں چاندی مجموعی طور پر70 روپے فی تولہ سستی ہوئی۔ چاندی 1300 روپے تولہ سے کم ہو کر1230 روپے تولہ ہو گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟