اہم واقعات

24 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1184ق م – روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
1792ء – فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
1814ء – برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
1846ء – امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
1898ء – ہسپانیہ نے امریکا سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
1915ء – سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
1968ء – موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
1970ء – گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے
1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرای
1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا
1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا
1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا
1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا
1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

ولادت
1533ء – ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
1934ء پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش

وفات
1342ء – پوپ بینیڈکٹ دوازدہم
2006ء بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن نسرین پروین الحق انتقال کرگئیں
1982ء نامور فلمی ہدایتکار حسن طارق انتقال کر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button